نیشنل میوزیم آف ایتھنولوجی
Appearance
نیشنل میوزیم آف ایتھنولوجی | |
---|---|
The National Museum of Ethnology in Leiden | |
سنہ تاسیس | 1837 |
محلِ وقوع | Leiden، Netherlands |
متناسقات | 52°09′47″N 4°28′57″E / 52.163056°N 4.4825°E |
زائرین | 76,315 (2008) |
ڈائریکٹر | Wayne Modest & Marieke van Bommel |
ویب سائٹ | http://volkenkunde.nl/ |
نیشنل میوزیم آف ایتھنولوجی (انگریزی: National Museum of Ethnology) نیدرلینڈز میں واقع نسلیات پر مبنی ایک عجائب گھر ہے۔ یہ لائیڈن یونیورسٹی کے احاطہ میں واقع ہے۔ اسے یورپ کے پہلے نسلیاتی میوزیم ہونے کا شرف حاصل ہے۔ اس کا مقصد نوادرات جمع کرنا، اس پر سائنسی تحقیق کرنا، عوام کے سامنے پیش کرنا اور اس کے متعلق تعلیمی مواد فراہم کرنا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Otterspeer, W. (1989)۔ Leiden Oriental Connections, 1850–1940, p. 391.
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر نیشنل میوزیم آف ایتھنولوجی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |